تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 جنوری 2015
وقت اشاعت: 17:7

قومی اسمبلی میں21ویں ترمیم پرووٹنگ کل تک مؤخر

جیو نیوز - اسلام آباد........فوجی عدالتوں کے قیام کے لیے اکیسویں آئینی ترمیم پر قومی اسمبلی میں ووٹنگ کل تک کے لیے مؤخر کر دی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ فیصلہ مولانا فضل الرحمان سے بات چیت کے بعد کیا گیا ہے۔دوسری جانب پیپلز پارٹی نے بھی کہا تھا کہ آج بھٹو کی سالگرہ ہے اس لیے آئینی ترمیم آج منظور نہ کی جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.