5 جنوری 2015
وقت اشاعت: 17:56
کراچی:لیاقت آبادمیںپانی،بجلی کی عدم فراہمی پر احتجاج، گاڑی نذرِ آتش
جیو نیوز - کراچی .........کراچی کے علاقے لیاقت آبادمیںپانی اور بجلی کی عدم فراہمی پر احتجاج کے دوران گاڑی نذرِ آتش کردی گئی۔ پولیسذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے لیاقت آبادنمبر4کےقریب پانی اوربجلی کی عدم فراہمی پرشہریوں نے احتجاج کیا اور ہنگامہ آرائی کی۔ احتجاج کےدوران مشتعل افراد نےایک گاڑی کوآگ لگادی۔