تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 جنوری 2015
وقت اشاعت: 20:6

سرحدی کشیدگی بڑھی بال بھارت کے کوٹ میں ہے،سرتاج عزیز

جیو نیوز - اسلام آباد ......مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ توقع تھی کہ مقبوضہ کشمیر میں انتخابات کے بعد پاک بھارت تعلقات میں بہتری آئیگی لیکن انتخاب کے بعد سرحد پر کشیدگی بڑھ گئی ہے،بال بھارت کے کوٹ میں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ بھارت اورکشمیر میں انتخاب کے بعد سرحد پر کشیدگی بڑھ گئی ہے،مذاکرات کے ذریعے مسائل حل ہوسکتےہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.