6 جنوری 2015
وقت اشاعت: 4:26
کراچی: لانڈھی ،ملزمان سے مقابلے میں رینجرز کے دواہلکار جاں بحق
جیو نیوز - کراچی ....... کراچی کے علاقے لانڈھی خرم آباد میںرینجرزاورملزمان میں مقابلے میں رینجرز کے دواہلکار جاں بحق ہو گئےہیں۔ رینجرزاورملزمان کےدرمیان فائرنگ کاتبادلہ جاری ہے۔