تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 جنوری 2015
وقت اشاعت: 4:42

خانیوال :میاں چنوں میں زہریلاکھانا کھانے سے 6افراد جاں بحق

جیو نیوز - خانیوال .......خانیوال کے علاقےمیاں چنوں کے نواحی علاقے میں زہریلاکھانا کھانے سے 6افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع جاں بحق ہونے والوں میں دولہا اور2 خواتین بھی شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.