تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 جنوری 2015
وقت اشاعت: 5:30

چمن: سیکورٹی فورسز کی کارروائی ، پانچ شدت پسند گرفتار ، اسلحہ ، بارود برآمد

جیو نیوز - چمن.......چمن میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں پانچ شدت پسند گرفتار کر کے ان کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا ہے۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق کاروائی خفیہ اطلاع پر چمن کے علاقے رحمان کہول روڈ میں کی گئی جہاں ایک گھر کو محاصرے میں لے کر سرچ اپریشن کے دوران ایک کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر سمیت پانچ شدت پسندوں کو گرفتار کر لیا گیا۔کاروائی میں بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔گرفتار ملزمان کو مزید تفتیش کےلئے کوئٹہ منتقل کئے گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.