تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 جنوری 2015
وقت اشاعت: 7:19

طاہر القادری کا دہشت گردوں کو سرعام پھانسیاں دینے کا مطالبہ

جیو نیوز - ٹورنٹو ............پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے دہشت گردوں کو سرعام پھانسیاں دینے کا مطالبہ کردیا۔ ٹورنٹو میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ فوجی عدالتیں دہشت گردی کے مرض کا مکمل علاج نہیں تاہم سول نظام دہشت گردی کے خا تمے کے حوالے سے ناکام ہوچکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دینی مدارس میں جہاد اور فساد کا فرق نہیں بتایا جاتا۔ مذہبی جماعتوں کی غیر ملکی فنڈنگ بند کروانا ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.