6 جنوری 2015
وقت اشاعت: 11:4
21 ویں آئینی ترمیم الطاف حسین کے وژن کی فتح ہے،رشید گوڈیل
جیو نیوز - اسلام آباد......ایم کیو ایم کےرہنما رشید گوڈیل نے کہا ہے کہ آئین میں 21 ویں ترمیم سے الطاف حسین کے وژن کی فتح ہوئی ہے،اسلام اور دہشت گرد الگ الگ ہو گئے ہیں۔فوجی عدالتوں میں اگر کسی کو غلط سزا دی جائے تو ایسا کرنے والوں کے خلاف بھی کاروائی کی جائے۔