تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 جنوری 2015
وقت اشاعت: 11:52

عمران خان کا 18 جنوری تک جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ

جیو نیوز - اسلام آباد......پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے18جنوری تک جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ حکومت کو ایک مرتبہ پھر ڈیٹ لائن دیتے ہو ئےانہوں نے کہا کہ ہم نہیں چاہتےکہ سڑکوں پرنکلیں،لیکن اس بارہم سڑکوں پر نکلیں گے،جب چاہیں پوراملک بندکرسکتےہیں لیکن ہم ایسانہیں چاہتے۔عمران خان نے کہا کہ اپنا آئندہ کاپلان ابھی نہیں بتاؤں گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.