تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 جنوری 2015
وقت اشاعت: 13:45

گرینڈ جامع مسجد بحریہ ٹائون کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

جیو نیوز - کراچی......... گرینڈ جامع مسجد بحریہ ٹائون کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔جامع مسجد بحریہ ٹائون کا سنگ بنیاد بحریہ ٹائون میں کام کرنے والے 73 سالہ بزرگ مزدورسے رکھوایا گیا۔ جنرل مینیجر کنسٹرکشن بحریہ ٹائون ریاض الرحمان مسجد کا تعمیر شدہ رقبہ 2 لاکھ مربع فٹ ہے، گرینڈ جامع مسجد 60 فٹ بلند پہاڑی پر تعمیر ہوگی، مسجد میں 2 لاکھ سے زائد نمازی نماز ادا کرینگے۔ ریاض الرحمان نے مزید کہا کہ مسجد میں یونیورسٹی بھی ہوگی،1500سےزائد طلبہ پڑھ سکیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.