6 جنوری 2015
وقت اشاعت: 17:30
امیدہے زندگی کےنئےموڑپرعمران خان خوش رہیں گے،جمائما
جیو نیوز - لندن ......پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈاسمتھ نے کہا ہے کہ پاکستانیوں سےملنےوالی محبت ہمیشہ یادرہےگی،امیدہےکہ زندگی کےنئےموڑپرعمران خان خوش وخرم رہیں گے،گزشتہ چنددنوں کےدوران پیغامات بھیجنےپرپاکستانیوں کی شکرگزارہوں۔