تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 جنوری 2015
وقت اشاعت: 4:16

کراچی:گلشن اقبال میں ٹریفک حادثہ،ایک شخص ہلاک

جیو نیوز - کراچی......کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ریسکیوذرائع کے مطابق گلشن اقبال میں مسکن چورنگی کے قریب تیز رفتار گاڑی نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی جس سےایک موٹرسائیکل سوار ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ہلاک اور زخمی کی فوری طور پر شناخت نہیں ہوسکی،جبکہ زخمی اور ہلاک ہونے والے شخص کی لاش کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.