تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 جنوری 2015
وقت اشاعت: 7:45

بلوچستان : اشتعال انگیز لٹریچر فروخت کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن

جیو نیوز - کوئٹہ...... بلوچستان میں اشتعال انگیز اور منافرت انگیز لٹریچر اور سی ڈیاں فروخت کرنے والوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کےدوران متعددملزمان کوگرفتارکرلیاگیا،بلوچستان کےمختلف شہروںکوئٹہ،تربت،نوکنڈی،تفتان،چمن بازار،قلعہ عبداللہ،نوشکی،چت کان بازار،چاغی، دالبندین، لورالائی،سبی،مچھ،ڈھاڈر، ڈیرہ مرادجمالی،سوئی،حب،بیلا، اوتھل اورڈیرہ بگٹی کے علاقوں میں اشتعال انگیز مواد، سی ڈیاں فروخت کرنے والوں کے خلاف پولیس اور ایف سی نے کریک ڈائون کیا ۔سرچ آپریشن کے دوران اشتعال انگیز مواد والے 49 کمپیوٹر،5 یو ایسی بی، 5آڈیو کیسٹیں ،46 کتابی مواد برآمد کرکے بیس دکانیں سیل کردی گئیں ،کریک ڈاون کے دوران 39ملزمان کو گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.