تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 جنوری 2015
وقت اشاعت: 18:47

وزیراعظم کےلیےشاہ بحرین کی جانب سےاعلیٰ ترین سول ایوارڈ

جیو نیوز - منامہ........وزیراعظم نوازشریف کےلیےبحرین کےشاہ کی جانب سےاعلیٰ ترین سول ایوارڈدیا گیا ہے۔وزیراعظم کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈ بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ نے دیا۔ایوارڈ دو طرفہ تعلقات کے فروغ کےلیے وزیراعظم کی خدمات پردیاگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.