تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 جنوری 2015
وقت اشاعت: 6:23

کراچی :سہراب گوٹھ میں پولیس کی کارروائی ، 7مبینہ دہشت گرد ہلاک

جیو نیوز - کراچی ....... کراچی کے علاقےسہراب گوٹھ میں پولیس کی کارروائی میں سات مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے ۔ہلاک ہونے والوں میں القاعدہ کا مقامی کمانڈر بھی شامل ہے۔ایس ایس پی ملیر کے مطابق سہراب گوٹھ میں مدینہ کالونی اور اس کے اطراف کے علاقوں میں پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ سرچ آپریشن میں پولیس کی بکتربند گاڑیاں اورریپڈ رسپانس فورس کے اہلکاربھی شریک ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.