8 جنوری 2015
وقت اشاعت: 12:51
سراج الحق کی عمران خان کو شادی کی مبارکباد
جیو نیوز - لاہور......... امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے عمران خان کو شادی کی مبارکباد دی ہے۔ سراج الحق نے کہا ہے کہ عمران خان کی شادی بےامنی اورغم کے ماحول میں خوشی کا باعث بنی، شادی پرعمران خان کو مبارکباد دیتے ہیں۔