8 جنوری 2015
وقت اشاعت: 16:15
عمران خان احتجاج میں اپنی اہلیہ کو بھی شریک کریں گے، نبیل گبول
جیو نیوز - اسلام آباد ............متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما نبیل گبول نے کہا ہے کہ شادی کے بعد عمران خان احتجاج میں اپنی اہلیہ کو بھی شریک کریں گے اور دھرنا بھی ان کے ہمراہ دیں گے۔ مسلم لیگ ن کے رکن طلال چوہدری کہتے ہیں کہ پوری قوم جنگ کی تیاری کر رہی ہے اور عمران خان ہنی مون پر جا رہے ہیں ۔