تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 جنوری 2015
وقت اشاعت: 18:39

سراج الحق کی جمعے کو قوم سے نمازاستسقا کی اپیل

جیو نیوز - لاہور........امیر جماعت ا سلامی پاکستان سراج الحق نے قوم سے جمعے کو نماز استسقا ادا کرنے کی اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ نماز جمعہ کے بعد ملک بھر میں بارش کی دعا کی جائے، علمائے کرام خطابات جمعہ میں بارش کے لیے خصوصی دعا کرائیں۔ سراج الحق نے کہاکہ ملک میں بدترین خشک سالی کے خاتمے کے لیے قوم اللہ تعالیٰ سے رجوع اور توبہ و استغفار کرے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.