تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 جنوری 2015
وقت اشاعت: 19:28

عمران خان اور ریحام خان دونوں کی دوسری شادی ہے

جیو نیوز - اسلام آباد..........عمران خان اور ریحام خان دونوں کی دوسری شادی ہے۔عمران کے دو بیٹےہیں اور ریحام کے تین بچے ہیں۔ عمران خان اور ریحام خان دونوں کی دوسری شادی ہے۔ عمران خان نے پہلی شادی برطانوی صحافی جمائما گولڈ اسمتھ سے 1995ء میں کی،جو 2004ء میں ختم ہوگئی۔عمران خان کے دو بیٹے قاسم اور سلیمان ہیں، لیبیا میں پیدا ہونے والی ریحام خان کی شادی 1992ء میں ڈاکٹر اعجاز سے ہوئی۔ریحام خان تین بچوں 22 سالہ ساحر،17 سالہ دعا رحمان اور 13 سالہ عانیہ رحمان کی ماں ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.