تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 جنوری 2015
وقت اشاعت: 22:25

اورنگی ٹائون :متحدہ کارکن محمد ندیم جاں بحق ،2ہمدرد زخمی

جیو نیوز - کراچی .....کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایم کیو ایم اورنگی 119 یونٹ کا کارکن جاں بحق جبکہ 2 ہمدرد زخمی ہوگئے۔ریسکیو زرائع کے مطابق اورنگی ٹائون ساڑھے گیارہ میں رحمت چوک کے قریب نامعلوم افراد نے ایک دکان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص محمد ندیم جو کہ ایم کیو ایم اورنگی ٹائون کے یونٹ 119 کے کارکن جاںبحق ہو گیا جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے ،دو نوں زخمی افراد ایم کیو ایم کے ہمدرد بتائے جاتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.