تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 جنوری 2015
وقت اشاعت: 5:56

مٹیاری: باپ نے اپنے 5 بچوں کو قتل کردیا

جیو نیوز - مٹیاری.......ضلع مٹیاری کے نواحی علاقے ہالہ میں باپ نے 5 بچوں کو قتل کردیا۔باپ نے بچوں کو گلا گھونٹ کرقتل کیا ہے۔علاقہ مکینوں نے ملزم کو پکڑ لیا ہے۔ بچوں کی عمریں ایک سے 12 سال کے درمیان ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.