9 جنوری 2015
وقت اشاعت: 9:58
گوادر میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 3 اہلکار شہید
جیو نیوز - گوادر........ گوادر میں نامعلوم مسلح افراد نے سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 3 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد کے حملے میں 4 سکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے ہیں جنہیں گوادر اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔