تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 جنوری 2015
وقت اشاعت: 10:14

لوئراورکزئی ایجنسی میں اسکاؤٹس کی مسجد پر راکٹ حملہ، 1 اہلکار شہید

جیو نیوز - اورکزئی ایجنسی......... لوئراورکزئی ایجنسی میں اسکاؤٹس کی مسجد پر نامعلوم مقام سے راکٹ حملہ ہوا ہے جس میں اورکزئی اسکاؤٹس کا اہلکار شہید ہوگیا ہے۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق حملے میں4 اسکائوٹس زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.