تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 جنوری 2015
وقت اشاعت: 10:46

عمران خان نے بجلی کے بل ادا کردیے، آئیسکو

جیو نیوز - اسلام آباد......... شادی کے بعد عمران خان نے عملی طورپرسول نافرمانی تحریک ختم کردی۔آئیسکو حکام کے مطابق عمران خان نے اپنے بجلی کے بل ادا کردیے۔ آئیسکو حکام نے تصدیق کی ہے کہ عمران خان نے سرچارج سمیت بجلی کے بقایا جات ادا کردیے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.