9 جنوری 2015
وقت اشاعت: 12:54
مدارس میں اصلاحات، حکومت نے کوئی رابطہ نہیں کیا،قاری حنیف
جیو نیوز - اسلام آباد......... وفاق المدارس کے رہنما قاری حنیف جالندھری کا کہنا ہے کہ مدارس میں اصلاحات سے متعلق حکومت نے علما سے کوئی رابطہ نہیں کیا، مدارس کے طلبہ کا مشن علم ہے، بندوق اٹھانا نہیں۔ حنیف جالندھری جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کر رہے تھے۔