تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 جنوری 2015
وقت اشاعت: 16:39

ریحام خان کا بہت میٹھا مزاج ہے ،ہلکےرنگ پہنتی ہیں،ڈریس ڈیزائنر

جیو نیوز - لاہور.........پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کی ڈریس ڈیزائنر مونیکا پراچہ نے کہا ہے کہ ریحام خان بہت میٹھے مزاج کی ہیں اورہلکےکلر پہنتی ہیں، وہ ورائٹی آف کلرپہنتی ہیں، آج کارنگ بھی ان کاپسندیدہ ہوگا۔عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کی ڈریس ڈیزائنر مونیکا پراچہ نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ریحام خان نے ولیمے پر جو جوڑا پہنا وہ ایک مہینے پہلے لیاتھا،وہ ڈیڑھ ماہ پہلے میں نے انہیں بھجوایاتھا ،مجھےبھی نہیں معلوم تھاکہ انھوں نے وہ جوڑا ولیمے کے لیے بنوایا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.