تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 جنوری 2015
وقت اشاعت: 18:15

فوجی عدالتوں کا قیام شروع ،پہلے مرحلےمیں 9قائم ہوں گی، ترجمان پاک فوج

جیو نیوز - راولپنڈی........دہشت گردی کے مقدمات کی سماعت کے لیے ملک میں فوجی عدالتوں کے قیام کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے، پہلے مرحلے میں 9 فوجی عدالتیں قائم کی جائیں گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرپختونخوا اور پنجاب میں تین،تین فوجی عدالتیں قائم کی جائیں گی۔ سندھ میں دو اور بلوچستان میں ایک فوجی عدالت قائم کی جائے گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی عدالتیں جلد ہی کام شروع کر دیں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.