10 جنوری 2015
وقت اشاعت: 4:46
قصور: چونیا میں میں تین منزلہ عمارت گرگئی،دو بچے جاں بحق
جیو نیوز - قصور ........ضلع قصور کے علاقے چونیا میں اندرون قلعہ روپاسنگھ میں تین منزلہ عمارت کا حصہ گرگیا۔ واقعے میں 2 بچے جاں بحق، متعدد زخمی ہوگئے، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔