10 جنوری 2015
وقت اشاعت: 5:50
راول پنڈی :چٹیاں ہٹیاں میں امام بارگاہ دھماکے کا مقدمہ درج
جیو نیوز - راول پنڈی ......راول پنڈی کے علاقے چٹیاں ہٹیاں میں امام بارگاہ کے دروازے پر دھماکے میں سات افراد جاں بحق اور اٹھارہ زخمی ہوگئے۔آج صبح اس واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔