تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 جنوری 2015
وقت اشاعت: 6:23

تحصیل کروڑ:دُھند ، ٹرین انجن کی بس سےٹکر،25 مسافر زخمی

جیو نیوز - بھکر ...... بھکر سے ملتان جانے والی مسافر بس کی کروڑ ریلوے پھاٹک پر ریلوے انجن سے ٹکر میں 35 افراد زخمی ہوگئے ۔ بھکر سے ملتان جانے والی مسافر بس صبح ساڑھے سات بجے کروڑ پھاٹک پہنچی تو محمود کوٹ جانے والی خالی ریل کے انجن سے ٹکرا گئی جس کے نتجے میں 35 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ڈسٹرک ہیڈ کواٹر اسپتال لیہ اور تحصیل اسپتال کروڑ میں منتقل کردیا گیا۔ ریلوے ٹریک سے بس کے ملبہ کو ہٹاکر ٹریک بحال کرنے کا کام جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.