تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 جنوری 2015
وقت اشاعت: 9:3

کراچی ، بلدیہ ٹاؤن میں فائرنگ ،اہل سنت والجماعت کاعہدیدار جاں بحق

جیو نیوز - کراچی...... بلدیہ ٹاؤن کی 24 مارکیٹ میں فائرنگ کے نتیجہ میں ایک شخص جاںبحق ہو گیا ۔ترجمان اہل سنت والجماعت کے مطابق جاں بحق ہونے والا شخص عبد الحکیم عرف صدیقمذہبی جماعت اہل سنت ا الجماعت کاعہدیدار تھا۔ترجمان کے مطابق عبد الحکیم عرف صدیق پرموٹرسائیکل سوارملزمان نے فائرنگ کی جس سے حکیم صدیق شدید زخمی ہو گئے ،جنہیں اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ وہ جاںبحق ہو گئے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.