تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 جنوری 2015
وقت اشاعت: 11:12

راولپنڈی:چٹیاں ہٹیاں دھماکے میں جاں بحق افراد کی نماز جنازہ ادا

جیو نیوز - راولپنڈی......راولپنڈی میں چٹیاں ہٹیاں امام بارگاہ کے باہر دھماکے میں جاں بحق پانچوں افراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی،راولپنڈی کےلیاقت باغ میں علامہ راجا ناصر عباس نے، قائم علی شاہ رضوی، علی مہدی، جاوید الرحمان اور علی زیدی کی نماز جنازہ پڑھائی،لوگوں کی بڑی تعداد نے نمازجنازہ میں شرکت کی، اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ دھماکے میں جاں بحق ہونے والےپولیس اہلکار امان اللہ کی نماز جنازہ آج صبح پولیس لائن میں ادا کی گئی جس میں پولیس حکام نے شرکت کی،امان اللہ کا تعلق میانوالی سے تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.