تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 جنوری 2015
وقت اشاعت: 11:28

پولیس اہلکار سمیت 3 مبینہ ٹارگٹ کلرزکی گرفتاری کا دعویٰ

جیو نیوز - کراچی ......پولیس نے 3 مبینہ ٹارگٹ کلرزکی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے جس میںایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے ،ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق گرفتاریاں ایسٹ زون پولیس کی جانب سے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران عمل میںآئی،ایس ایس پی ایسٹ نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ ملزمان نے فرقہ وارانہ وارداتوں سمیت 50 افراد کے قتل کا اعتراف کر لیا ہے۔ملزمان میں ہیڈکانسٹیبل سید وقاص،خالد محمود اور طلحہ شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.