تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 جنوری 2015
وقت اشاعت: 15:47

کراچی: لیاری کےعلاقےبغدادی میں دستی بم حملہ،5زخمی

جیو نیوز - کراچی.......... لیاری میں دستی بم حملہ ہوا ہے۔پولیس کے مطابق لیاری کے علاقے بغدادی میں نامعلوم ملزمان نے دستی بم سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 5افراد زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور کاروبار بند ہوگیا۔ پولیس فوری طور پر جائے وقوع پر پہنچ گئی جس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.