تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 جنوری 2015
وقت اشاعت: 16:19

لاہور:گلاب دیوی اسپتال آگ لگ گئی

جیو نیوز - لاہور........لاہورمیں واقع گلاب دیوی اسپتال میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گلاب دیوی اسپتال کےشعبہ کارڈیالوجی میں آگ لگی ہے جس کے لگنے کی وجہ اور اس سے کسی قسم کے نقصان کا فوری طور پر اندازہ نہیں لگایا جاسکا ہے۔ آگ کی اطلاع پر ریسکیوٹیمیں روانہ ہوگئی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.