10 جنوری 2015
وقت اشاعت: 17:55
کراچی :مختلف علاقوں میں پیٹرول پمپ،دکانیں ،کاروبار بند ہونا شروع
جیو نیوز - کراچی .........متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے ایم کیو ایم کے کارکنان کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف پُرامن یوم سوگ کے اعلان کے بعد کراچی کےمختلف علاقوں میں دکانیں اور کاروبار بند ہونا شروع ہوگیا جبکہ کئی علاقوں میں میں پٹرول پمپ بھی بندکردیئے گئے ہیں۔