تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 جنوری 2015
وقت اشاعت: 2:2

وزیراعلیٰ نے فوری ریسکیو کاموں کی ہدایت کی ہے، شرجیل میمن

جیو نیوز - کراچی .....سندھ کے وزیراطلاعات شرجیل میمن نےکہا ہےکہ حادثے میں چند ہی افراد اپنی جان بچاسکے ہیں، وزیراعلی نے فوری امداد اور ریسکیو کاموں کی ہدایت کی ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو میں صوبائی وزیر اطلاعات کا کہناتھا کہ حادثےکاشکارلاشیں بری طرح جل چکی ہیں،صرف چندہی افرادجان بچاسکے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ کے جائے حادثہ پر فوری امدادی کاموں کی ہدایت کی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.