11 جنوری 2015
وقت اشاعت: 2:18
کراچی: وزیراعلی نےنیشنل ہائی وے حادثےکانوٹس لےلیا
جیو نیوز - کراچی..... وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ نےنیشنل ہاوئی حادثےکانوٹس لےلیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیراعلی نے پولیس اورریسکیواداروں کوفوری کارروائی کاحکم دیدیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ امدادی کارروائیاں تیزکی جائیں تاکہ مزیدجانی نقصان سےبچاجائے۔