جیو نیوز - کراچی.........متحدہ قومی موومنٹ نے وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر ہونے والے دھرنے کو ختم کرکے کل سندھ بھر میں شٹرڈوان کرنے کا اعلان کیا ہے۔