تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 جنوری 2015
وقت اشاعت: 8:28

وندر ،باراتیوں سے بھری بس الٹ گئی،6افراد جاںبحق

جیو نیوز - حب......لسبیلہ سے کراچی جانےوالی باراتیوں سے بھری وین حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجہ میں6افراد جاںبحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق لسبیلہ سے کراچی جانےوالی بس جس میںباراتی سوار تھے وندرکے قریب تیزرفتاری کے باعث الٹ گئی، جس کے نتیجہ میں6 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جنہیں کراچی کے مختلف اسپتالوں میں منتقل کیا جارہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.