11 جنوری 2015
وقت اشاعت: 9:49
ایم کیو ایم کے جاں بحق کارکنان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
جیو نیوز - کراچی......متحدہ قومی موومنٹ کے جاں بحق کارکنان کی نماز جنازہ جناح گرائونڈ میںادا کردی گئی ،مولانا تنویر الحق تھانوی نے نمازہ جنازہ پڑھائی،نماز جنازہ میں متحدہ کےعہدیدار اور کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔اس موقع پر ڈاکٹر فاروق ستار،حیدر عباس رضوی،فیصل سبزواری،بابر غوری،ڈاکٹر نصرت،امین الحق سمیت دیگر اہم عہدیدار شریک تھے۔