تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 جنوری 2015
وقت اشاعت: 9:29

اسکولوں پر قبضہ ختم کرانے کیلئے الطاف حسین کاگورنرسے رابطہ

جیو نیوز - کراچی ......شاہ فیصل کالونی کراچی میں اسکولوں پرقبضے کی خبر کا نوٹس لیتے ہو ئے متحدہ کے قائد الطاف حسین نے اسکولوں پر قبضہ ختم کرانے کیلئے گورنر سندھ اور انتظامیہ سے رابطہ کیااور صورت حال پر اپنی تشویش سے آگاہ کیا۔ترجمان وزیرتعلیم کے مطابق معاملے کا نوٹس لیتے ہو ئے وزیرتعلیم نثارکھوڑو نے پولیس کو اسکول خالی کرانیکی ہدایت جاری کردی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.