تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 جنوری 2015
وقت اشاعت: 14:3

خان صاحب کو تکنیکی تفصیل کا خود کچھ پتا نہیں،پرویز رشید

جیو نیوز - اسلام آباد.........وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ خان صاحب کو تکنیکی تفصیل کا خود کچھ پتا نہیں۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی پریس کانفرنس کا جواب دیتے ہوئےوزیر اطلاعات پرویز رشید نے مزید کہا کہ عمران خان کی درخواست پر این اے 122 میں دوبارہ گنتی کرائی گئی،دوبارہ شکست پر خان صاحب کو خود نہیں پتا کہ شرمندگی سے کیسے بچا جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.