تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 جنوری 2015
وقت اشاعت: 14:41

تحریک انصاف کے احتجاج سے قومی اتحاد کو ٹھیس پہنچے گی،ارباب خضر

جیو نیوز - پشاور......پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ارباب خضرحیات خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سےملک بھر میں دوبارہ احتجاج کااعلان قوم کے زخموں پرنمک پاشی ہے۔ قوم اس وقت حالت جنگ میں ہےاورعمران خان کواحتجاج کی سوجھی ہے۔ارباب خضرحیات نے کہا کہ پوری قوم کواحتجاج کےذریعےتقسیم کرنےکی بجائےاتحادو یکجہتی کی ضرورت ہے۔ دہشت گردی کے خلاف پوری قوم وزیراعظم محمد نواز شریف کے ساتھ کھڑی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.