تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 جنوری 2015
وقت اشاعت: 16:1

خیبر پختون خوا کے بیشتر علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش

جیو نیوز - پشاور......پشاور سمیت خیبر پختون خوا کے بیشتر علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش سے خنکی میں اضافہ ہو گیا ہے۔آئندہ دو روز تک وقفے وقفے سے مزیدبارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ پشاور سمیت خیبر پختون خوا کے بیشتر علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی ہے۔ جس سے سردی میں اضافہ ہوگیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور اور بالائی علاقوں میں دو روز تک بادلوں کا راج رہے گا اور قفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برف باری ہوگی۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا دوسرا مرحلہ فروری کے پہلے ہفتے میں متوقع ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.