تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 جنوری 2015
وقت اشاعت: 20:35

لاہور:شادباغ میں شادی ہال کی دیوار گرگئی، 5 افراد جاں بحق

جیو نیوز - لاہور.......شاد باغ ٹوکےوالاچوک میں شادی ہال کی دیوار گرنے سے 5 افراد جاں جبکہ 12زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابقحادثےکےوقت ہال میں ولیمےکی تقریب جاری تھی۔زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ،ز خمی ہونے والوںمیں دلہن بھی شامل ہے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ شادی ہال میں ولیمے کی تقریب جاری تھی کہ دیوار گرنے کے باعث لوگ دب گئے۔ جس کے باعث 5 افراد جاں بحق اور 12 افراد زخمی ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.