تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 جنوری 2015
وقت اشاعت: 3:18

کراچی:منی کوچ الٹنے سے3 افراد زخمی

جیو نیوز - کراچی......الآصف اسکوائر کے قریب منی کوچ الٹنے سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے الآصف اسکوائر کے نزدیک ایک منی کوچ الٹ گئی، جس کے باعث 3 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.