تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 جنوری 2015
وقت اشاعت: 13:49

کارکنوں کا قتل، متحدہ نے وفاق سے کراچی کی سیکیورٹی مانگ لی

جیو نیوز - اسلام آباد......متحدہ قومی موومنٹ کے رکن قومی اسمبلی عبدالرشید گوڈیل کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے کارکنوں کو چن چن کر مارا جا رہا ہے، سندھ حکومت کوئی اقدامات نہیں کر رہی،وفاقی حکومت کراچی کے شہریوں کوتحفظ فراہم کرے۔رشیدگوڈیل نے یہ سوال بھی کیا کہ کیامتحدہ کو21 ویں ترمیم کی حمایت پرسزا دی جارہی ہے؟

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.