تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 جنوری 2015
وقت اشاعت: 13:49

آرمی چیف راحیل شریف 3 روزہ سرکاری دورے پرلندن پہنچ گئے

جیو نیوز - راولپنڈی......آرمی چیف جنرل راحیل شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف اپنے 3 روزہ سرکاری دورے کے دوران برطانیہ کی سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ ان ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور زیر بحث آئیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.