تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 جنوری 2015
وقت اشاعت: 18:5

فیصل آباد: کالعدم تنظیموں کیخلاف کریک ڈاؤن ،7افراد گرفتار

جیو نیوز - فیصل آباد ........فیصل آباد میں ایک حساس ادارے نے کالعدم تنظیموں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کارروائی میں 2خواتین سمیت 7 مشتبہ افرادکو حراست میں لے لیاگیا۔ 2افرادکو امین پوربازارسے جبکہ دیگر کو نورپوراورنواحی علاقوں سے حراست میں لیاگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.